تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ نے آج بجٹ سیشن کے سلسلہ میں تفصیلی جائزہ لیا ۔وزیر خزانہ ای راجندر اور محکمہ فائنانس کے مختلف افسروں نے وزیر اعلی سے
ملاقات کی اور
بجٹ تجاویز کے علاوہ مختلف محکمہ جات کو الاٹ کی جانے والی
رقم کے سلسلہ میں وزیر اعلی نے تبادلہ خیال کیا ۔بتایا جاتا ہے کہ ریاستی اسمبلی کے مجوزہ بجٹ سیشن پر بھی بات چیت کی گئی ۔